بالوں کو گھنا کرنے کا زبردست ٹوٹکا

0
174

بالوں کو گھنا کرنے کا زبردست ٹوٹکا

پیاز 2 عدد (چھوٹے سائز کے)

سرکہ 1 لیٹر

پیاز کو چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ کسی برتن میں سرکہ ڈال کر اس میں پیاز کے ٹکڑوں کو شامل کردیں اور اسے ایک ہفتےتک سائے میں پڑا رہنے دیں۔

ایک ہفتے بعد پیاز کے ٹکڑوں کو نکال لیں اور سرکہ محفوظ کر لیں۔

اس سرکے کو دس دن روزانہ رات کو سونے سے پہلے سر کی جلد پر لگا کر مساج کریں اور سو جائیں اور صبح اٹھ کر سر کو دھو لیں۔

دس کے بعد اس عمل کو ہفتہ میں ایک بار دہرائیں۔ آپ کے بال گھنے اور مضبوط ہونے لگ جائیں گے۔

بالوں کو گھنا کرنے کو لئے انتہائی آزمودہ اور لاجواب ٹوٹکا ہے۔

بالوں کو گھنا کرنے کا زبردست ٹوٹکا

بالوں کو گھنا کرنے کا زبردست ٹوٹکا
بالوں کو گھنا کرنے کا زبردست ٹوٹکا

Wanna follow our other Partner Websites? Here are those!

Metaverse New Era || 123 Web Plan || Lyrics OST

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here