دانتوں کی پیلے پن کو دور کرے Shining Teeth

0
167

دانتوں کی پیلے پن کو دور کرے Shining Teeth

لیموں کے چھلکے سکھا کر پیس لیں۔ ان میں نمک مکائیں۔ روزانہ دانت اس سے صاف کرنے سے دانتوں کا تمام میل دور ہو جائے گا۔

ایک چمچہ کھانے والا میٹھا سوڈا، نمک اور سہا گہ لے کر کسی بوتل میں رکھ لیں۔

دانتوں کی پیلا پن کو دور کرنا آسان طریقہ Shining Teeth
دانتوں کی پیلا پن کو دور کرنا آسان طریقہ Shining Teeth

روزانہ اس سے دانت صاف کریں۔ دانتوں کی پیلاہٹ دور ہو جائے گی۔

سرسواں کے تیل میں ایک چائے کا چمچہ نمک ملا کر دانتوں پہ لگانے سے دانت سفید ہو جاتے ییں۔

دانتوں کی پیلا پن کو دور کرنا آسان طریقہ Shining Teeth
دانتوں کی پیلا پن کو دور کرنا آسان طریقہ Shining Teeth

دانتوں کی پیلے پن کو دور کرے Shining Teeth

Wanna follow our other Partner Websites? Here are those!

Metaverse New Era || 123 Web Plan || Lyrics OST

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here