شوگر کے مرض کیلئے نسخہ خاص

0
202

شوگر کے مرض کیلئے نسخہ خاص

لہسن چھیلا ہوا آدھا چھٹا نک

ادرک سبز ( تازہ ) 1 چھٹا نک

شوگر کے مرض کیلئے نسخہ خاص

پودینہ سبز 1 چھٹانک

اناردانہ (کھٹا) 1 چھٹانک 

ان سب چیزوں کو پیس کر چٹنی بنالیں صبح، دوپہر، شام ایک چمچ کھائیں۔

 
پرانی سے پرانی شوگر یہاں تک کہ شوگر کی وجہ سے جس مریض کے جسم کے کسی حصے کو کاٹنا تجویز کیا گیا ہو تب بھی یہ چٹنی آزمودہ علاج ہے اور جسم کے ورم / زخم اور معدے کی بیماری میں بھی بہت زیادہ مفید ہے۔

شوگر کے مرض کیلئے نسخہ خاص

Wanna follow our other Partner Websites? Here are those!

Metaverse New Era || 123 Web Plan || Lyrics OST

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here