ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات

0
194

ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات

سائنس کے مطابق ہمارے پاؤں کی طرح ہمارے ہاتھوں میں بھی پریشر پوائیٹس ہوتے ہیں۔

جن پر پریشر دے کر بو شمار امراض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

مغربی دنیا میں اس علاج کو “ریفلسیکسو لو جی” کا نام دیا گیا ہے کہ انسانی جسم کا ہر عضو پاؤں کی طرح ہاتھوں سے بھی منسلک ہے۔

انگوٹھا

 انگو ٹھے کا تعلق دل اور پھیپھڑوں سے ہوتا ہے۔ لہذا جب آپ کے دل کی دھڑکن تیز ہو جائے تو اپنے انگوٹھے کو رگڑنے کے بعد کھینچیے۔ اس طرح آپ کے دل کے دھڑکن کی رفتار دھیمی پڑ جائے گی۔

شہادت کی انگلی

 شہادت کی انگلی کا تعلق بڑی آنت اور معدے سے ہوتا ہے۔

اگر آپ قبض کا شکار ہیں یا پھر آپ کے پیٹ میں درد ہے، تو اپنی شہادت کی انکلی کو دبائیے، پھر ایک منٹ تک رگڑیے اور پھر کھینچیے۔ آپ کی طبیعت کچھ ہی دیر میں ٹھیک ہو جائے گی۔

درمیانی انگلی

 ہاتھ کی درمیانی انگلی کا تعلق دل، چھوٹی آنت ، نظام خون اور نظام تنفس سے ہو تا ہے۔

اگر کسی وقت آپ پر غنودگی طاری ہونے لگے، بالخصوص سفر کے دوران، تو اپنی درمیانی انگلی کو کھیچیے اور رگڑیے۔

ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات
ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات

انگوٹھی والی انگلی

 اس انگلی کا تعلو آپ کے موڈ سے ہے۔ لہذا آپ جب بھی پریشان ہوں، تو درمیانہ انگلی کا مساج کیجیے، آپ فوراَ بہتر محسوس کرنے لگیں گے۔

چھوٹی انگلی

 اس انگلی کا تعلق گردوں کے علاوہ سر اور گردن کے دود سے بھی ہے۔

جب کبھی آپ کے سر یا گردن میں درد ہو، تو اپنی چھوٹی انگلی کا مساج کیجیے۔ آپ فوراَ سکون محسوس کریں گے۔

ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات

ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات
ہاتھ کی انگلیوں میں چھپی طلسماتی کائنات

Wanna follow our other Partner Websites? Here are those!

Metaverse New Era || 123 Web Plan || Lyrics OST

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here