Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے

0
151

گیھوں

دو چمچہ گیہوں کا آٹا لے کر پانی میں گاڑھا پیسٹ تیار کر لیں اسے ہلکا سا گرم کر کے اس میں ایک چمچہ شہد ملا کر چہرے پر لگائیں۔

Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے
Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے

گیہوں میں پائے جانے والے فائبر جلد کے مردہ خلیوں کو صاف کر دیتا ہے شہد جلد میں کھچاؤ پیدا کرکے جلد میں خو ن کا دورہ بڑھا دیتا ہے۔ یہ نسخہ باقاعدہ استعمال کرنے سے جلد تندرست اور خوبصورت بنی رہتی ہے۔

میدہ

دو چمچہ میدے کو دودھ میں ملا کر گرم کر لیں ٹھنڈا کر کے اس میں عرق گلاب ملا کر چہرے پر لگائیں دس پندرہ منٹ بعد چہرے کو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے
Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے

میدہ جلد میں کھچاؤ پیدا کر کےخون کے دور نیے میں اضافہ کرتا ہے اور مردہ خلیوں کو اچھی طرح سے نکالتا ہے۔

دودھ اچھی قسم کا کلینز ہے عرق گلاب میں پائے جانے والے عناص جلد کو غدائیت دیتے ہیں اس میں موجود وٹامن ای اینٹی آکسی ڈینٹ کا کام کرتا ہے۔

لوکی

دو چمچہ لوکی کا رس دو چمچہ پپیتے کا گودا، ایک عدد بادام، آٹھ دس عدد انگور ان سب کو اچھی طرح پیس کر ملا لیں

Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے
Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے

اس میں ایک چمچہ عرق گلاب ملا کر چہرے پر لگائیں دس بندرہ منٹ کے بعد چہرہ دھولیں ۔

لوکی، پپیتا، بادام اور انگور میں پائے جانے والے عناصر عام جلد کو غذائیت فراہم کرتی ہیں۔ جس سے جلد خوبصورت بنی رہتی ہے۔

Ficial Tips for skin in Urdu چہرے کو خوبصورت بنائے

Wanna follow our other Partner Websites? Here are those!

Metaverse New Era || 123 Web Plan || Lyrics OST

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here